22 اپریل 2013 - 19:30
لیبیا میں فرانس کے سفارتخانہ پر حملہ

عرب ذرائع‏ کے مطابق لیبیا میں فرانس کے سفارتخانہ پر کار بم دھماکہ کے ذریعہ حملہ کیا گيا ہے۔

ابنا: لبیا کے دارالحکومت طرابلس میں لیبیا میں فرانس کے سفارتخانہ پر کار بم دھماکہ کے ذریعہ حملہ کیا گيا ہے۔العربیہ کے مطابق بم ایک گاڑي میں نصب کیا گيا تھا۔ حملہ کی مزيد تفصیلات کے بارے میں کوئي خبر نہیں ہے۔

.......

/169